Justin Bieber may be quietly growing out his hair, but fans are already wondering if there's more to the latest style switch than meets the eye. The pop star was spotted at The Maybourne Beverly Hills Hotel, casually chatting on his phone as he headed to a meeting for SKYLRK, giving fans a glimpse of his latest look. In photos shared by a celebrity gossip account, Bieber appeared to be embracing a more grown-out hairstyle after previously cycling through a shaved-head and buzz-cut era.
Justin Bieber sparks curiosity with new look after latest outing
جسٹن بیبر کا نیا ہیئر اسٹائل، مداحوں میں تجسس بڑھ گیا
عالمی شہرت یافتہ پاپ اسٹار جسٹن بیبر بظاہر اپنے بال بڑھا رہے ہیں، تاہم مداح یہ سوچنے پر مجبور ہیں کہ اس نئے انداز کے پیچھے کوئی اور وجہ بھی ہے۔
مداحوں نے اس بات پر بھی غور شروع کر دیا ہے کہ آیا اس اسٹائل کی تبدیلی کے پیچھے کوئی خاص مقصد ہے یا نہیں۔
حال ہی میں گلوکار کو دی میبورن بےورلی ہلز ہوٹل کے باہر دیکھا گیا جہاں وہ فون پر بات کرتے ہوئے اسکائی لارک (SKYLRK) کی میٹنگ کے لیے جا رہے تھے۔
اس موقع پر انہوں نے اپنے نئے انداز کی ایک جھلک مداحوں کو دکھائی، جس کی تصاویر ایک سلیبریٹی گپ شپ اکاؤنٹ پر شیئر کی گئیں۔
ان تصاویر میں جسٹن بیبر کو بڑھے ہوئے بالوں کے ساتھ دیکھا گیا، جبکہ اس سے قبل وہ سر منڈوانے اور بز کٹ کے دور سے گزر چکے ہیں۔