Kylie Jenner is the perfect celebrity mom with junior celebrities growing up in her house, who have already built an amazing media presence. The 27-year-old reality star shared a video of her kids - Stormi and Aire, whom she shares with ex Travis Scott, interviewing her. While viewers were surprised by how quickly the kids have grown up, Stormi also revealed that she came up with the questions herself. The six-year-old asked her mom, "What food could you eat every day?" to which she responded, "Sushi, Greek food... What about you?" Stormi cheekily told her mom, "Girl, it's your questions, not mine." Fans were overwhelmed with emotion at seeing the youngsters grow up in front of the camera and left sentimental comments, with one writing, "They're growing up so much." Another added, "I cannot believe how big she is and how amazing of a mom Kylie is. You can just see the love and warmth." A third chimed in, "I don't like the Kardashians, but Kylie is a great mama, her kids adore her," and praised the unique personalities of the kids.
Kylie Jenner Leaves Fans Awestruck In New Video With Kids Stormi, Aire
کائلی جینر بچوں اسٹارمی اور ایئر کی نئی ویڈیو نے مداحوں کو دنگ کر دیا
کائلی جینر ایک بہترین معروف والدہ ہیں، جن کے گھر میں ننھے ستارے پروان چڑھ رہے ہیں اور انہوں نے کم عمر میں ہی میڈیا پر ایک شاندار موجودگی بنا لی ہے۔ 27 سالہ ریئلٹی اسٹار نے اپنے بچوں - اسٹارمی اور ایئر - کی ایک ویڈیو شیئر کی، جو ان کے سابق پارٹنر ٹریوس سکاٹ سے ہیں، اور وہ دونوں ان کا انٹرویو لے رہے ہیں۔ جہاں ناظرین اس بات پر حایران رہ گئے کہ بچے کتنی تیزی سے بڑے ہو گئے ہیں، وہیں اسٹارمی نے یہ بھی انکشاف کیا کہ اس نے انٹرویو کے سوالات خود تیار کیے تھے۔ چھ سالہ بچی نے اپنی والدہ سے پوچھا، "آپ روزانہ کون سا کھانا کھا سکتی ہیں؟" جس پر انہوں نے جواب دیا، "سشی، یونانی کھانا... اور آپ کا کیا خیال ہے؟" اسٹارمی نے شرارتی انداز میں اپنی والدہ سے کہا، "گرل، یہ آپ کے سوالات ہیں، میرے نہیں۔" مداح اس کم عمر بچی کو کیمرے کے سامنے بڑا ہوتے دیکھ کر جذبات سے مغلوب ہو گئے اور بھرپور تاثرات کا اظہار کیا۔ ایک مداح نے لکھا، "یہ بہت زیادہ بڑے ہو رہے ہیں۔" دوسرے نے اضافہ کیا، "مجھے یقین نہیں آتا کہ وہ کتنی بڑی ہو گئی ہے اور کائلی کتنی شاندار ماں ہیں۔ آپ ان کے درمیان پیار اور اپنائیت کو واضح طور پر دیکھ سکتے ہیں۔" تیسرے صارف نے لکھا، "میں کارڈیشینز کو پسند نہیں کرتا، لیکن کائلی ایک زبردست ماں ہیں، ان کے بچے ان سے بے پناہ محبت کرتے ہیں، اور ان بچوں کی شخصیت کتنی شاندار و پرلطف ہے۔"