British singer Zayn Malik and renowned Nigerian singer Ayra Starr's music video for 'Heaven Baby' is finally nearing release. On Friday, September 25, the former One Direction star excited fans by sharing the first look of the upcoming music video. He posted a collection of behind-the-scenes clips from the making of the video on social media. Zayn Malik captioned his Instagram post stating that some early behind-the-scenes clips and the video are coming soon. This announcement sent Zayn Malik's fanbase into a frenzy of excitement. Fan accounts reshared the footage, urging people to gear up for the long-awaited official music video expected next week. The behind-the-scenes footage offers a glimpse of the pair's on-screen chemistry, showing them in stylish settings ranging from modern interiors to rooftop locations. The clips also capture more relaxed and cheerful moments between takes. In one moment, the Nigerian singer-songwriter appears to gift Pokémon and Yu-Gi-Oh! cards to 33-year-old Zayn Malik, prompting an adorably excited reaction from the singer. A fan account hilariously summed up the moment with the reaction that he acts like a three-year-old. The teaser also shows both artists enjoying drinks in red party glasses and sharing casual interactions between shots. For the unversed, 'Heaven Baby' was released on August 14 as part of 24-year-old Ayra Starr's album. This R&B and Afrobeats collaboration quickly became a major talking point among both artists' fanbases. While a visualizer and lyric video accompanied the song's initial release, fans have continued to wait for the official music video. Now, Zayn Malik's new post suggests that the fans' long wait is finally coming to an end.
Zayn Malik and Ayra Starr Tease New Heaven Baby Music Video
زین ملک اور آئرا سٹار کی نئی میوزک ویڈیو کا ٹیزر جاری، مداح پرجوش
برطانوی گلوکار زین ملک اور نائجیریا کی معروف گلوکارہ آئرا سٹار کے نئے گانے 'ہیون بیبی' کی میوزک ویڈیو کی آمد کا انتظار ختم ہونے کے قریب ہے۔ جمعہ 25 ستمبر کو سابق ون ڈائریکشن سٹار نے آنے والی میوزک ویڈیو کی پہلی جھلک شیئر کر کے مداحوں کو بے حد پرجوش کر دیا۔ انہوں نے ویڈیو بنانے کے دوران کی کچھ پردے کے پیچھے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر پوسٹ کی۔ زین ملک نے انسٹاگرام پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ کچھ ابتدائی بی ٹی ایس کلپس اور ویڈیو جلد آرہی ہے۔ اس اعلان نے زین ملک کے مداحوں میں زبردست جوش و خروش پیدا کر دیا۔ مداحوں کے اکائونٹس نے اس فوٹیج کو دوبارہ شیئر کیا اور لوگوں کو اگلے ہفتے آنے والی طویل انتظار کی حامل میوزک ویڈیو کے لیے تیار رہنے کی ترغیب دی۔
بی ٹی ایس فوٹیج میں اس جوڑے کی کیمسٹری کی ایک جھلک ملتی ہے، جس میں دونوں کو جدید اندرونی حصوں سے لے کر چھت جیسے سٹائلش مقامات پر دیکھا جا سکتا ہے۔ کلپس میں شوٹنگ کے دوران کے زیادہ پرسکون اور خوشگوار لمحات کو بھی کیپچر کیا گیا ہے۔ ایک لمحے میں نائجیریا کی گلوکارہ اور نغمہ نگار 33 سالہ زین ملک کو پوکیمون اور یو-گی-او کارڈز کا تحفہ دیتی نظر آتی ہیں، جس پر گلوکار نے انتہائی خوشی کا ردعمل ظاہر کیا۔ ایک مداح کے اکائونٹ نے مزاحیہ انداز میں اس لمحے کا خلاصہ کرتے ہوئے ردعمل دیا کہ وہ تین سال کے بچے کی طرح برتاؤ کر رہے ہیں۔
ٹیزر میں دونوں فنکاروں کو سرخ پارٹی گلاسز میں مشروبات سے لطف اندوز ہوتے اور شوٹس کے درمیان غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بھی دکھایا گیا ہے۔ یاد رہے کہ 'ہیون بیبی' گانا 14 اگست کو 24 سالہ آئرا سٹار کی البم کے حصے کے طور پر جاری کیا گیا تھا۔ آر اینڈ بی اور افرو بیٹس کی اس شراکت داری نے دونوں فنکاروں کے مداحوں میں تیزی سے توجہ حاصل کی تھی۔
گانے کی ریلیز کے وقت اگرچہ ایک ویژولائزر اور لیرک ویڈیو سامنے آئی تھی، تاہم مداح اب بھی باضابطہ میوزک ویڈیو کا انتظار کر رہے ہیں۔ اب زین ملک کی اس نئی پوسٹ سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ مداحوں کا یہ طویل انتظار بالاآخر ختم ہونے والا ہے اور یہ ویڈیو جلد ہی منصہ شہود پر آئے گی۔