An Federal Board of Revenue (FBR) spokesperson said that September 30 is the final date for filing returns, urging taxpayers to submit all relevant supporting documents along with their returns According to sources, the government will abolish the late.
Fbr Says No Extension In Tax Filing Deadline Warns Taxpayers Of Hefty Penalties
ایف بی آر کا ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع سے انکار
فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ سالانہ ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہی رہے گی۔ ترجمان نے تمام ٹیکس دہندگان پر زور دیا ہے کہ وہ مقررہ مدت کے اندر اپنے گوشوارے لازمی جمع کرا دیں۔
حکام کے مطابق ٹیکس گوشواروں کے ساتھ تمام متعلقہ معاون دستاویزات بھی لازمی طور پر فراہم کرنا ہوں گی۔ مقررہ تاریخ تک گوشوارے جمع نہ کرانے والے افراد کو بھاری جرمانوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے تاخیر سے گوشوارے جمع کرانے کی سہولت کو ختم کیا جا رہا ہے۔ ایف بی آر نے واضح کیا ہے کہ تاریخ میں کسی قسم کی مزید توسیع نہیں کی جائے گی۔